ایران کا نیا سیٹلائٹ "جام جم 1" کامیابی سے خلا میں روانہ+ ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ کا پہلا جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ جام جم 1 قازقستان کے بائیکونور خلائی مرکز سے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا گیا، جسے ایران کی خلائی اور نشریاتی ٹیکنالوجی میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔