World News

3000 داعشی قیدی عراق منتقل کیے گئے، بغداد کا بڑا انکشاف

عراقی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ تقریباً 3000 داعش قیدیوں کو شام سے عراق منتقل کیا جا چکا ہے اور یہ عمل تاحال جاری ہے۔

Читайте на сайте