World News

روس اور چین ایران۔امریکہ مذاکرات کے لیے سرگرم، پیش رفت کی امید

روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ روس، چین اور دیگر شراکت دار ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے لیے سازگار سیاسی ماحول پیدا کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔

Читайте на сайте