World News

میونخ سکیورٹی کانفرنس اب "میونخ سرکس" بن گئی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میونخ سکیورٹی کانفرنس اب سنجیدہ سفارتی فورم کے بجائے ’میونخ سرکس‘ میں تبدیل ہو چکی ہے۔

Читайте на сайте