World News

عراقچی کا آذربائجان کے ہم منصب سے رابطہ، نخجوان پر حملہ صہیونی سازش قرار

ایرانی وزیر خارجہ نے آذربایجان کے ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں ہر قسم کے میزائل یا ڈرون حملے کی تردید کردی۔

Читайте на сайте