صہیونی فوج کے ہیڈکوارٹر پر ایرانی فوج کے ڈرونز کا بڑا حملہ
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ بئرسبع میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات کو خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا جبکہ آئندہ گھنٹوں میں مزید حملے کیے جائیں گے۔