امریکہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا جنگ اتنی طویل ہو جائے گی، عسکری تجزیہ کار
مشہور عسکری تجزیہ کار الیجا مگنیر نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے نہ تو ایران کے شدید ردعمل کی پیشبینی کی تھی اور نہ جنگ کے طویل ہونے کا تصور۔