ایف-35 پر حملہ؛ جدید ایرانی دفاعی میزائل نے امریکی فضائی برتری کے دعوے کو خاک میں ملادیا
ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم نے جدید امریکی ایف-35 طیارے کو کامیابی سے نشانہ بناکر دنیا میں امریکی فضائی برتری کے دعوے کو غلط ثابت کردیا ہے۔