World News

ایران کے خلاف فوجی اتحاد کی تشکیل ناکام، امریکی اتحادی ٹرمپ کا ساتھ دینے سے گریزاں کیوں؟

خلیج فارس میں ایران کے مدمقابل فوجی اتحاد تشکیل دینے کی امریکی درخواست مسترد؛ یورپی، ایشیائی اور علاقائی ممالک نے جنگ میں شمولیت سے گریز کیا۔

Читайте на сайте