ایران اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایران اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی صورتحال، جنگ کے اقتصادی اثرات اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔