امریکہ شام میں کیمیائی جنگ کی اشتعال انگیز منصوبہ بندی کر رہا ہے، روس
روس کی فارن انٹیلی جنس سروس کا کہنا ہے کہ مغرب شام میں کیمیائی جنگ کے لئے اشتعال انگیز منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
روس کی فارن انٹیلی جنس سروس کا کہنا ہے کہ مغرب شام میں کیمیائی جنگ کے لئے اشتعال انگیز منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
صہیونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں پر لبنان کی حزب اللہ کے وسیع پیمانے پر راکٹ حملوں کی تصدیق کی ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسن اژہ ای نے کہا ہے کہ صہیونی اور امریکی جنایت کاروں کو علم ہونا چاہئے کہ شہادتوں سے مکتب انقلاب ختم نہیں ہوگا۔
مودی سرکار مسلمانوں کی عبادت گاہیں اور قبرستان مزید تیزی کے ساتھ منہدم کرنے لگی۔
بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
ایرانی نائب صدر رضا عارف یوریشین اکنامک یونین کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرمینیا پہنچ گئے ہیں۔
مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں پر حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد صہیونی محفوظ پناہ گاہوں میں گھس گئے ہیں۔
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں زور دار دھماکوں کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔
جنوبی لبنان پر حملے کے کئی گھنٹے بعد حزب اللہ کے جوابی حملوں کی وجہ سے صہیونی فوج عقب نشینی پر مجبور ہوگئی ہے۔
ایرانی صدر نے کہا کہ ہم پوری طاقت کے ساتھ ظلم اور جبر کے خلاف کھڑے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہمارے بھائی اور تمام مسلمان اور دنیا بھر کے آزاد انسان ظلم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
صہیونی فوج نے کہا ہے کہ اس کے مخصوص دستوں نے جنوبی لبنان پر زمینی حملہ کردیا ہے۔