تہران میں شہید جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ ویڈیو، تصاویر
شہید میجر جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے بڑی تعداد میں لوگ امام حسین اسکوائر میں جمع ہورہے ہیں۔
شہید میجر جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے بڑی تعداد میں لوگ امام حسین اسکوائر میں جمع ہورہے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے جنرل شہید عباس نیلفروشان کی کربلائے معلی کے بعد نجف اشرف میں باشکوہ انداز میں تشییع کی گئی۔
شہید عباس نیلفروشان کی میت تہران پہنچ گئی۔
شہید جنرل نیلفروشان کا جسد خاکی تہران پہنچ گیا جہاں جنرل قاآنی سمیت اعلی سول اور عسکری حکام نے میت کا استقبال کیا۔