علمی ترقی اور علم کی سرحدیں عبور کرنے کے مسئلے کو فراموش نہ کیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے علم اور علمی ترقی کے مسئلے کو حالیہ برسوں میں ملک کا عمومی اور رائج مکالماتی محور قرار دیا اور تاکید کی کہ علمی ترقی اور علم کی سرحدیں عبور کرنے کے مسئلے کو فراموش نہیں کیا جانا چاہیے۔