اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر امریکی خاتون نے کار حملہ کردیا+تصاویر
امریکی میڈیا نے اعلان کیا کہ ایک خاتون نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر کار سے حملہ کیا تاہم اسے داخلی دروازے کے سامنے روک دیا گیا۔