اسلام آباد، ایرانی سفارتخے میں شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی تقریب منعقد
شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی مہندس سمیت دیگر شہدائے تحریک مزاحمت اسلامی کی تیسری برسی کے سلسلے میں ثقافتی قونصلیٹ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران ۔ اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔