شہدائے مقاومت کی برسی کا مرکزی پروگرام تہران میں جاری، عوام کی بھرپور شرکت
شہید حاج قاسم سلیمانی،شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدائے مقاومت کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے تقریب آج تہران کے مصلی میں جاری ہے۔اس تقریب سے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی خطاب کریں گے جبکہ شہید کے خانوادہ بھی شریک ہیں۔