بغداد ایئرپورٹ پر مزاحمتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی برسی کی تقریبات
گذشتہ روز سے ہی بغداد ایئرپورٹ پر سینکڑوں عوامی نمائندوں اور حشد الشعبی کے جوانوں نے جمع ہو کر داعش کے خلاف فتح حاصل کرنے والے کمانڈروں (قادۃ النصر) کی تیسری برسی کی مناسبت سے مختلف تقاریب منعقد کیں۔