حاج قاسم ولایت فقیہ کے سپاہی تھے،اپنےمقبرے پر’’سرباز ولایت‘‘لکھنے کی وصیت کی اور اسی طرح زندگی گزاری
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر خطاب جاری ہے۔