رہبر معظم انقلاب نے ایران کے نئے پولیس چیف کے تقرر کا حکم جاری کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بریگیڈیئر جنرل احمد رضا رادان کو اسلامی جمہوریہ ایران کی قانون نافذ کرنے والی کمان کا نیا کمانڈر مقرر کیا۔