پاکستان میں مہنگائی کیخلاف مظاہروں کا اعلان 07.01.2023 13:59 Ur.mehrnews.com جماعت اسلامی پاکستان نے آٹا، چکن اور اشیاء ضروریہ کے بحران اور کمر توڑ مہنگائی کیخلاف لاہور میں احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔