ایرانی وزیر خارجہ بیروت سے دمشق روانہ ہوگئے 14.01.2023 14:26 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان لبنان کے دارالحکومت سے شام کے دارالحکومت کے لیے روانہ ہوگئے۔