World News in Urdu

برطانوی وزیر اعظم کا علی رضا اکبری کی پھانسی پر مداخلت پسندانہ ردعمل

ایران کے اندرونی معاملات میں برطانیہ کی مسلسل مداخلتوں کے تسلسل میں برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے جاسوسی کے جرم میں سابق ایرانی اہلکار علیرضا اکبری کی پھانسی پر ردعمل کا اظہار کیا۔

Читайте на 123ru.net