پاکستان میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار جانبحق 14.01.2023 13:16 Ur.mehrnews.com سربند پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید ہو گئے۔