جماعت اہل حرم پاکستان کے زیر اہتمام دسویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس منعقد
کانفرنس کے شرکاء نے مسئلہ فلسطین کے حوالہ سے امت مسلمہ کی مجموعی رویہ پر اظہار افسوس کیا اور فلسطینی مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہنے کے عز م کا اظہارکیا۔