برطانیہ نے جاسوس کی پھانسی کے بعد تہران سے سفیر واپس بلا لیا
مداخلت کے ایک تازہ عمل میں برطانوی وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ لندن عارضی طور پر تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلائے گا تاکہ برطانیہ کے حمایت یافتہ جاسوس کی پھانسی پر مشاورت کی جا سکے۔