افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمنٹ قتل 15.01.2023 12:44 Ur.mehrnews.com سابق افغان حکومت میں شامل ایک خاتون رکن پارلیمنٹ اپنے گھر میں قتل کر دی گئی ہیں۔