ایرانی وزیر خارجہ کی شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ اور علاقائی شعبوں میں دونوں ممالک کی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔