World News in Urdu

ایران اور بھارت کے تہذیبی و ثقافتی روابط کی تاریخ میں خواتین کا اہم کردار یے، ڈاکٹر محمد علی ربانی

بھارت میں کلچرہاؤس کے سربراہ نے کہاکہ ایران اورہندوستان کے تہذیبی وثقافتی روابط کی تاریخ میں خواتین کا اہم کردار رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام عمارتیں اور یادگاریں جنہیں ہم ہندوستان اور ایران کے تعلقات کی شکل میں مشترکہ میراث کے طور پر دیکھتے ہیں، ان میں کہیں نہ کہیں خاتون کا کردار ہے۔

Читайте на 123ru.net