چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی 16.01.2023 16:07 Ur.mehrnews.com مسلم لیگ ق کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے سے متعلق بیان پر پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔