ایران کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ سویڈن حکومت سے ایسے اسلام دشمن اقدامات دہرائے جانے کا سدباب کرنے کی توقع رکھتی ہے۔