ترک شہریوں نے سویڈن کے پرچم کو نذر آتش کردیا + ویڈیو
سویڈش حکام کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی اجازت دینے کے ذلت آمیز اقدام کے بعد ترکیہ کے شہر استنبول میں متعدد ترک شہریوں نے ترکی کے پرچم کو نذر آتش کردیا۔