ایران ریڈیوفارماسیوٹیکل میں دنیا کے پہلے پانچ ممالک میں شامل ہے،ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ
ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں تیار ہونے والی ریڈیو فارماسیوٹیکلز کی بدولت آج ایران دنیا کے پانچ سرفہرست ممالک میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے دورہ تہران کا انتظام ایجنڈے میں شامل ہے۔