World News in Urdu

ایران نے یورپی یونین اور برطانیہ کے 30 افراد اور 4 اداروں پر پابندی لگا دی

ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے یورپی یونین اور برطانوی حکومت کے متعدد افراد اور اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Читайте на 123ru.net