یورپی یونین کے خلاف پابندیوں کی فہرست کے اعلان کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کی وضاحت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین اور برطانوی حکومت کے خلاف پابندیوں کی فہرست کے اعلان کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی مفادات کا دفاع کرنے کے حوالے سے پختہ ارادہ رکھتا ہے۔