چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی؛ 23 افراد ہلاک؛ 900 سے زائد زخمی
چلی کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ جنوب وسطی چلی میں جنگل میں لگنے والی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے، جب کہ 900 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔