5 فروری 2003؛ صدی کے سب سے بڑے جھوٹ کا دن/ امریکہ نے عراق کو کیسے تباہ کیا؟
آج 5 فروری 2023 ہے، تاریخ کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ ٹھیک بیس سال پہلے امریکی حکومت نے صدی کا سب سے بڑا جھوٹ بول کر عراق کو تباہی کی کھائی میں دھکیل دیا۔