ایران کی کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی مذمت 18.02.2023 01:50 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی شہر کراچی میں پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔