عوام اور معیشت کا بیڑا غرق تحریک انصاف نے کیا، ہم تعمیر نو کر رہے ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہمیشہ سے مسلم لیگ (ن) تھی، نوازشریف دور گئے تو پارٹی مشکلات کا شکار رہی۔