آج دنیا کو ہر زمانے سے بڑھ کر حضرت محمد (ص) کی تعلیمات کی ضرورت ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا کل کی عظیم عالمی جنگوں اور آج کے علاقائی اور بین الاقوامی چیلنجوں سے تھک چکی ہے لہذا اسے امن و سلامتی کے لیے پیغمبر اکرم (ص) اور الہی انبیاء ﴿ع﴾ کی تعلیمات کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔