World News in Urdu

تہران؛ کرج کے اطراف میں دھماکوں کی آوازیں فوجی مشقوں کی وجہ سے پیدا ہوئیں+ویڈیو

کرج - دارالحکومت تہران کے قریبی شہر کرج کے نواحی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی وجہ ایک چھاونی میں فوجی مشقیں تھیں۔

Читайте на 123ru.net