شام اور عرب ممالک کے تعلقات میں حالیہ پیشرفت اسلامی یکجہتی کی جانب ایک مثبت قدم ہے، ناصر کنعانی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے عرب ممالک اور شام کے تعلقات میں حالیہ پیش رفت کو سراہتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کے پارلیمانی وفد کا حالیہ دورہ دمشق اسلامی یکجہتی کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔