عمران خان عدالتوں میں پیش، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عبوری ضمانت منظور
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انسداد دہشت گردی اور بینکنگ کورٹ میں پیش ہوگئے، ممنوعہ فنڈنگ کیس اور دیگر مقدمات میں ان کی عبوری ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔