World News in Urdu

روس مخالف تقریر، عمران خان نے سابق آرمی چیف کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کر دیا

انہوں ںے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اب بھی میرے ساتھ رابطے میں ہیں، جنرل (ر) باجوہ نے روس کی مخالف میں تقریر کی، اس تقریر پر جنرل (ر) باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، فوج کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔

Читайте на 123ru.net