آیت اللہ رئیسی نے حضرت مہدی ﴿عج﴾ اسپتال کا افتتاح کردیا
امام زمانہ ﴿عج﴾ کے روز ولادت پر اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں نظام صحت کا سب سے بڑا منصوبہ حضرت مہدی ﴿عج﴾ فنکشنل کردیا گیا، صدر آیت اللہ رئیسی نے جدید ترین سہولیات کے حامل حضرت مہدی ﴿عج﴾ اسپتال کا باضابطہ افتتاح کیا۔