نیمہ شعبان کے موقع پر کربلا میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ہوئی، العتبة الحسینیة
العتبة الحسینیة نے اعلان کیا کہ نیمہ شعبان کے موقع پر کربلائے مقدسہ میں نافذ کیا گیا خصوصی انتظامی اور سیکورٹی پلان کامیاب رہا اور امام حسین علیہ السلام کے حرم میں 20 لاکھ سے زائد زائرین حاضر ہوئے۔