اسلام خواتین کے حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دین اسلام میں خواتین کو خصوصی اہمیت دی گئی اور دین اسلام خواتین کے تمام حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے۔