ایرانی وزیر خارجہ سے ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ملاقات اور دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں بالخصوص اقتصادی تعاون، نقل و حمل، ٹرانزٹ اور لاجسٹکس سے متعلق پہلوؤں میں تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔