World News in Urdu

ایران آرمی ایوی ایشن میوزیم کا افتتاح؛ حیدر اور شفق میزائلوں کی نمائش

آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی ایوی ایشن میوزیم کا افتتاح کر دیا گیا جسے "آرمی میوزیم آف وار ایجوکیشن اینڈ ماڈرن ایوی ایشن اچیومنٹس" کا نام دیا گیا ہے۔ میوزیم میں حیدر کروز میزائل اور شفق ہیوی اینٹی ٹینک میزائل سمیت ایوی ایشن کی تازہ ترین کامیابیوں کو نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔

Читайте на 123ru.net