World News in Urdu

ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ٹیلی فونک گفتگو

حسین امیر عبداللہیان اور یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں ایران پر لگی پابندیوں کے خاتمے، یوکرین کی صورتحال اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اور ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

Читайте на 123ru.net