حوزہ علمیہ قم کے سوسالہ خدمات پر ایران کلچرل ہاوس دہلی میں کانفرس کا انعقاد
حوزہ علمیہ قم کے قیام کے سوسال مکمل ہونے پر ایران کلچرل ہاوس دہلی میں ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہوا۔جس میں سرزمین ایران اور ہندوستان کے مایہ ناز علماء کرام نے حوزہ علمیہ قم کے ماضی اور حال کے شاندار تاریخی خدمات اور کارکردگی پر روشنی ڈالی۔